بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
11 صفر 1448ھ 26 جولائی 2026 ء
دفن سے فارغ ہونے کے بعد یہ دعا اور منکر نکیر کے سوال کے جواب میں میت کی ثابت قدمی کی دعا بھی کریں
اے اللہ! اس کو بخش دے اور اس پہ رحم فرما اور اس کو عافیت عطا فرما۔