بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
15 رجب 1444ھ 07 فروری 2023 ء
جب پاخانہ (یعنی بیت الخلاء) جائے تو داخل ہونے سے پہلے بِسْمِ الله کہے اور یہ پڑھے
اے اللہ! میں تیری پناہ چاہتاہوں، خبیث جنوں سے مرد ہو یا عورت۔
حدیث شریف میں ہے کہ شیطانوں کی آنکھوں اور انسانوں کی شرم گاہوں کے درمیان بِسْمِ الله آڑ بن جاتی ہے۔ :