بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

یوسف کا معنی


سوال

’’یوسف‘‘  نام کا کیا مطلب ہے؟ 

جواب

’’یوسف‘‘ (علیہ السلام) اللہ سبحانہ وتعالیٰ کے ایک برگزیدہ نبی کا نام ہے، حضرت یوسف بن یعقوب علیہما السلام، بنی اسرائیل کے جلیل القدر نبی گزرے ہیں، جن کا تفصیلی واقعہ قرآنِ کریم میں سورۂ یوسف کے نام سے ایک مستقل سورت  میں بیان کیا گیا ہے، انبیاءِ کرام کے ناموں کے معانی کی جستجو میں نہیں لگنا چاہیے، ہمارے لیے  کسی نبی کا نام ہونا  ہی کافی ہے۔ البتہ لفظِ یوسف عبرانی زبان کا لفظ ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144103200125

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں