بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ہومیوپیتھک دوا کے استعمال


سوال

ہومیوپیتھک دوا  کے استعمال میں آپ کی کیا رائے ہے؟  بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ اس میں ’’الکحول‘‘  شامل ہوتا ہے، اس بارے میں راہ نمائی فرمادیں!

جواب

ہومیو پیتھک ادویہ میں استعمال ہونے والی ’’الکحل‘‘  عام طورپر چار  حرام شرابوں سے کشید کردہ نہیں ہوتی؛ اس لیے ’’الکحل‘‘   کی شمولیت کی وجہ سےان کااستعمال ناجائز نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144104200968

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں