بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

گیس کی خرید و فروخت کا حکم


سوال

گیس ریفلنگ کے کاروبار کا کیا حکم ہے؟

جواب

گیس معدنیات میں سے ہے اور اس میں مبیع بننے کی شرائط موجود ہیں؛ اس لیے اس کی خرید و فروخت جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144004201535

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں