بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

گھٹنہ کھل جانے (ظاہر ہونے) سے وضو ٹوٹتا ہے یا نہیں؟


سوال

کیا گھٹناکھل جانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟ برائے مہربانی مفصل جواب عنایت فرما دیں!

جواب

گھٹنہ اگرچہ ستر کا حصہ ہے،  لیکن چوں کہ ستر  کھلنے سے وضو نہیں ٹوٹتا ہے؛  اس لیے گھٹنے کے کھلنے سے بھی وضو نہیں ٹوٹے گا۔  البتہ بیوی کے علاوہ کسی دوسرے کے سامنے بلا ضرورت گھٹنا کھولنا  گناہ کی بات ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144103200360

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں