بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

گندے پانی کی چھینٹیاں


سوال

 راستے میں میرے اوپر گندی پانی کی چھینٹیں لگیں، میں نے صاف کرلیں، لیکن کیا میری نماز ہوجائے گی ؟میرے پاس کوئی اور کپڑے نہیں ہیں اس ٹائم کے لیے۔

جواب

اگر یہ چھینٹیں سوئی کے سرے  جتنی  بہت چھوٹٰی تھیں  جو نظر نہ آئیں تو ان کو صاف کیے بغیر بھی آپ کی نماز ہوجاتی، اور اگر اس سے بڑی تھیں اور آپ نے   اس کو پانی سے دھو کر پاک کرلیا تو بھی آپ کی نماز ہوگئی۔ کپڑے تبدیل کرنے  کی ضرورت نہیں۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200610

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں