بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

گرے ہوئے پھل جلانے کے کام میں لانا


سوال

ہمارے علاقےمیں سردی کی وجہ سے امرود پودے سے گر گئے ہیں تو  کیا اس گرے ہوئے امرود پر آگ جلانا ٹھیک ہے یا نہیں؟

جواب

اگر وہ گرے ہوئے  امرود کھانے  کے  قابل نہ ہوں تو  جلانے کے کام میں استعمال کیے جاسکتے ہیں، اگر وہ کھانے کے قابل ہیں تو انہیں جلانا نعمت کا ضیاع اور اسراف ہوگا۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144107200118

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں