بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کیاشوہر اپنی بیوی کی میت کو غسل دے سکتا ہے؟


سوال

کیاشوہر اپنی بیوی کی میت کو غسل دے سکتا ہے؟

جواب

بیوی کے انتقال کے بعد شوہر بیوی کو صرف  دیکھ سکتا ہے، ہاتھ لگانے اور غسل وکفن دینے  کی اجازت نہیں۔

فتاوی شامی میں ہے:

"«ویمنع زوجها من غسلها ومسها لا من النظر إلیها علی الأصح، وهی لاتمنع من ذلك أی من تغسیل زوجها دخل بها أو لا»"․ (الشامیة، کتاب الجنائز ،  ۲/۱۹۸ ، ط: سعید) فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144104200814

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں