بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

6 ذو القعدة 1445ھ 15 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا کتوں کو بیہوش کر کے محلہ سے دور چھوڑنا جائز ہے؟


سوال

ہمارے محلے کی گلی میں کتوں کی تعداد  بہت ہی زیادہ ہوگئی ہے یعنی ایک گلی میں تقریباً 10سے 15 کتے گھوم پھررہے  ہیں، کیا کتوں کو کوئی نشہ آور چیز کھلا کر دور لے جا نا، تاکہ واپس نہ آسکیں شرعاً کیسا ہے؟

جواب

 ایسا کرنے کی شرعاً اجازت ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008201374

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں