بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا کافر کو زکاۃ دے سکتے ہیں؟


سوال

زکاۃ کافر کو دینے سے کیا زکاۃ ادا ہو جائے گی؟

جواب

اللہ رب العزت نے  قرآن مجید  میں زکاۃ کے مصارف تفصیل سے  بیان فرمائے  ہیں ،ان مصارف کے علاوہ کسی اور کو زکاۃ  دینے سے زکاۃ ادا نہیں ہوگی۔ ان مصارف میں  کفار شامل نہیں ہیں؛ لہٰذا کافر کو زکاۃ دینے سے زکاۃ ادا نہیں ہوگی ۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200030

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں