بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا نکاح سے پہلے رخصتی ہو سکتی ہے؟


سوال

میری شادی ہونے والی ہے،کیا میں ایک ہی دن میں رخصتی اور نکاح کرسکتا ہوں؟ یعنی صبح کو پہلے رخصتی کراکے اپنے گھر لے آؤں اور اسی دن شام کو نکاح کروں؟

جواب

دلہن کو اپنے گھر رخصت  کر کے لانے سے پہلے نکاح کرنا اچھا ہے، تاہم دولہے کے گھر پر بھی نکاح ہوسکتا ہے۔ نیز ایک ہی دن میں نکاح پھر رخصتی میں کوئی شرعی قباحت نہیں۔ فقط و اللہ اعلم 


فتوی نمبر : 143907200096

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں