بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا مروجہ تکافل سود سے پاک ہے؟


سوال

میں پاک قطر فیملی تکافل کے ایک اچھے عہدے پہ فائز ہوں ہمارا کام لوگوں میں تکافل کا شعور بیدار کرنا اور ان کو سود جیسی غلیظ عادت سے دور رکھنا ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا پاک قطر تکافل کا نظام اسلامی اصولوں کے عین مطابق ہے یا کہیں نا کہیں شک وشبہات کے نکات اب بھی موجود ہیں؟

جواب

ہماری تحقیق کے مطابق مروجہ تکافل مکمل طور پر غیر سودی نہیں ہے؛ لہٰذا مذکورہ ادارے میں ملازمت بھی درست نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم

مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک ملاحظہ کیجیے:

تکافل ماڈل اور اس کی شرعی خرابیاں

پاک قطر تکافل کی پالیسی خریدنا اور اس ادارے میں ملازمت کرنے کا حکم


فتوی نمبر : 144010200063

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں