بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا عمرہ کرنے سے حج ذمہ پر فرض ہوجاتا ہے؟


سوال

 کیا وہ شخص جو حج کے لیے صاحبِ استطاعت نہیں، لیکن کچھ اسباب مہیا ہوجانے کی وجہ سے عمرہ کر لیتا ہے۔ تو کیا عمرہ کرنے کی وجہ سے حج بھی اس پر فرض ہو جاتا ہے؟ براہِ مہربانی راہ نمائی فرما دیں!

جواب

حج کی استطاعت نہ ہونے کی صورت میں صرف عمرہ کرنے سے حج ذمہ پر فرض نہیں ہوتا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008201208

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں