بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا سفر عمرہ میں ساتھ لایا مال فروخت کرکے کمانے کی اجازت ہے؟


سوال

ایک ساتھی عمرہ پر جا رہا ہے، اس کا سوال یہ ہے کہ کیا وہ یہاں سے سگریٹ اور تمباکو اپنے ساتھ لے جاکر وہاں فروخت کر سکتا ہے؟ اور اس آمدن سے وہاں اپنی رہائش و دیگر اخراجات نکال سکتا ہے؟ کیوں کہ یہ اشیاء سعودیہ میں مہنگے داموں فروخت ہو جائیں گی!

جواب

اگر قانوناً جرم نہ ہو تو گنجائش ہوگی۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008201187

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں