بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

6 ذو القعدة 1446ھ 04 مئی 2025 ء

دارالافتاء

 

کیا زانی کی شرمگاہ اس کے چہرے پر لٹکی ہوگی؟


سوال

کیا ایسی کوئی حدیث ہے کی قیامت کے دن زانی کی شرمگاہ اس کے چہرے  پر لٹکی ہوئی ہوگی؟

جواب

واضح رہے کہ زنا کبیرہ گناہوں میں سے ہے، جس کے سلسلہ میں سخت وعیدات  احادیثِ صحیحہ میں وارد ہوئی ہیں اور جس کی سزا خود احکم الحاکمین نے قرآن مجید میں نازل کی ہے ، تاہم سوال میں ذکر کردہ وعید تلاش کے باوجود نہیں مل سکی۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200092

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں