بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا بیوی کی طرف سے قربانی کرنا شوہر پر واجب ہے؟


سوال

اگر شوہر ایک لاکھ سے اوپر کماتا ہو اور نہ اس پر کوئی قرضہ ہو اور بیوی کو خرچے کے علاوہ کوئی پیسے بھی نہ دیتا ہو تو بیوی اس کے کے سارے کام کی ذمہ دار ہو اور بیوی کا کوئی اور ذریعہ آمدن بھی نہ ہو تو کیا اس کی قربانی اس کے شوہر پر واجب ہے؟

جواب

بیوی  اگر صاحبِ نصاب  ہے تو اس پر اپنے مال سے قربانی کرنا واجب ہے، البتہ اگرشوہر اس کی طرف سے اسے بتاکر قربانی کرے تو جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144010200863

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں