بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا بیوی اپنے شوہر کی مار سے بچنے کے لیے اس کا ہاتھ روک سکتی ہے؟


سوال

 کیا عورت کے لیے یہ جائز ہے کہ شوہر اگر بلاوجہ ہاتھ اٹھاتا ہو تو عورت اپنے بچاؤ کے لیے اس کا ہاتھ روک دے؟

جواب

بیوی اپنے دفاع میں شوہر کا ہاتھ روک سکتی ہے ۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144004200418

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں