بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا بچی کا نام رحیق یا رحیق فاطمہ رکھا جاسکتا ہے؟


سوال

کیا بچی کا نام "رحیق" یا "رحیق فاطمہ" رکھا جا سکتا ہے؟

جواب

"رحیق "  کے عربی میں  مختلف معانی ہیں،  خالص شراب کو بھی "رحیق"  کہا جاتا ہے، لہذا "رحیق فاطمہ"  نام رکھنا مناسب نہیں، اس کے بجائے صرف فاطمہ یا کسی اور صحابیہ رضی اللہ عنہا کا نام رکھ لیا جائے۔ 

[الرَّحيقُ]: الرُّحاقُ.
وفي التنزيل العزيز: {يُسْقَوْنَ مِنْ رَحِيقٍ مَخْتُومٍ}[المطففين: 25].
و- ضربٌ من الطّيب.
ومسكٌ رحيقٌ: لا غشٌ فيه.
وحَسَبٌ رحيقٌ: خالصٌ   لا شَوْبَ فيه.
ورحيقُ الأَزهار: ما تفرزه لاجتذاب الحشرات.
[المعجم الوسيط، المادة: ر، ح، ق] فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144103200338

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں