بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کپڑے پہنتے وقت شرمگاہ کو ہاتھ لگ جانے سے وضو کرنا


سوال

کیا غسل کرنے کے بعد اگر کپڑے پہنتے وقت شرم گاہ کو ہاتھ لگ جائے تو دوبارہ وضو کرنا ضروری ہےیا کہ ویسے ہی  نماز پرھ لی جائے؟ اور وضو کرنے کے بعد کپڑے بدلنے سے وضو دوبارہ کرنا پڑے گا کہ ویسے نماز پرھ لی جائے؟

جواب

شرم گاہ کو ہاتھ لگانے یا کپڑے بدلنے سے  وضو نہیں ٹوٹتا۔

"وکذلک إن مسّ ذکره بعد الوضوء فلاوضوء علیه، وهذا عندنا، وکذلک إذا نظر إلی فرج امرأة" ۔ (المبسوط للسرخسی، کتاب الصلاة، باب الوضوء والغسل، 1/183- ط: رشیدیه)فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200436

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں