بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کٹے ہوئے اعضاء کا حکم


سوال

شوگر  کی وجہ سے جو ٹانگ کاٹ دی جاتی ہے،  اس کے دفنانے کا کیا حکم ہے؟

جواب

کٹے ہوئے اعضاء کو کسی کپڑے میں لپیٹ کر دفن کردیا جائے۔

الفتاوى الهندية (1 / 159):
"وإن وجد نصفه من غير الرأس أو وجد نصفه مشقوقًا طولًا؛ فإنه لايغسل ولايصلى عليه، ويلف في خرقة ويدفن فيها، كذا في المضمرات". 
فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144105200448

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں