بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کونج کے گوشت کا حکم


سوال

کیا کونج کا گوشت کھانا حلال ہے؟

جواب

کونج کا گوشت حلال ہے ۔ (ہندیہ 357۔5 دار الکتب العلمیہ) 
(احکام الحیوان:۱۱۴)

"عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: نَهَی رَسُولُ اﷲِ صلی الله عليه وآله وسلم عَنْ کُلِّ ذِي نَابٍ مِنْ السِّبَاعِ وَعَنْ کُلِّ ذِي مِخْلَبٍ مِنْ الطَّيْرِ".

ترجمہ: ’’حضرت ابن عباس رضی ﷲ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تمام کچلیوں والے درندوں اور ناخنوں والے پرندوں کو کھانے سے منع فرمایا ہے۔‘‘

  1. مسلم، الصحيح، 3 : 1534، رقم : 1934) فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008200021

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں