بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

کون سے صحابی تیراکی کرتے تھے؟


سوال

کون سے صحابی تیراکی کرتے تھے؟

جواب

حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ کے بارے میں آتا ہے کہ وہ تیراکی جانتے اور کرتے تھے ، ایک بار حرم کعبہ کے باہر پانی بہت زیادہ جمع تھا تو عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ نے تیر کر طواف کیا تھا ۔

ملاحظہ فرمائیں : (الباحة  في فضل السباحة للسیوطي رحمه الله، من مناقب عبدالله بن زبیر، ص: ۲۴ ) فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144104200194

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں