بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

کلیجی کو بغیر پکاۓ کھانا


سوال

کلیجی کو بغیر پکاۓ کھانا جائز ہے یا نہیں ائمہ حضرات کے نزدیک؟

جواب

کلیجی کو بغیر پکاۓ کھانا جائز ہےبشرطیکہ مضر  صحت نہ ہو۔

"وکذا إذا أکل لحماً غیر مطبوخ، أو شحماً غیر مطبوخ علی المختار"۔ (الهندیة ۱؍۲۰۵)

"وإن أکل لحماً غیر مطبوخ اختلفوا في وجوب الکفارة والصحیح هو الوجوب …، وإن أکل لحماً غیر مطبوخ علیه القضاء والکفارة"۔ (الفتاوى الخانية۱؍۲۱۴، ومثله في الولوالجیة ۱؍۲۲۳، شامی  ۳؍۳۸۷)

کفایت المفتی میں ہے:

" گوشت کچا کھانا جائز ہے پکانا حلت کی شرط نہیں ہے ۔ محمد کفایت اللہ کان اللہ لہ۔" (کفایت المفتی جلد 8)فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144004200371

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں