بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کریم ٹیکسی سروس کا حکم


سوال

آج کل جو کریم کار چلتی ہے اس کے بارے میں آپ  حضرات کی کیا رائے ہے ؟

جواب

عام پسینجرز کے لیے  اجرت متعین ہونے کی صورت میں  کریم ٹیکسی میں سفر کرنا تو درست ہے۔

البتہ گاڑی مالکان اور کمپنیوں کے درمیان معاملہ کی  جوحیثیت ہے، اس کے بارے میں دارالافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن سے   مذکورہ کمپنیوں کے کام کے طریقہ کار کی مکمل تفصیل اور کمپنی اور گاڑی مالکان  وغیرہ کے درمیان معاہدوں کے مکمل وضاحت بھیج کر سوال کیا  جاسکتا ہے۔جامعہ کے دارالافتاء  میں اس کے متعلق مشاورت جاری ہے، اب تک حتمی فتوی جاری نہیں ہوا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144001200801

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں