بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کرایہ کے دو گواہوں کی موجودگی میں نکاح


سوال

نکاح کے لیے دو مسلمان مرد گواہوں کا ہونا شرط ہے، میں نے دو اجنبی عاقل  بالغ مسلمانوں کو پیسے دے کر اپنے نکاح کا گواہ بنا لیا تھا تو کیا نکاح ہوگیا؟

 

جواب

 نکاح تو  منعقد ہوگیاہے  مگر گواہی پر اجرت دینا اورلینا ناجائز تھا۔اب لوگوں کو اس کی اطلاع بھی کردیں ؛ تاکہ تہمت  سے حفاظت  ہواور نکاح کی تشہیر ہوجائے۔

 الفتاوى الهندية - (6 / 418)
''وشرط في الشاهد أربعة أمور : الحرية والعقل والبلوغ والإسلام .۔۔۔ ويصح بشهادة الفاسقين والأعميين ۔۔۔''
۔فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 143909201380

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں