بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 محرم 1447ھ 04 جولائی 2025 ء

دارالافتاء

 

کرایہ پر ڈیکوریشن لے کر کرایہ ادا نہ کرنا


سوال

میت کی تدفین اور قل کے انتظامات کرنےوالے ٹینٹ سروس والوں کا بل نہ ادا کرنا دین اسلام میں کیسا فعل ہے؟ 

جواب

ڈیکوریشن کرائے پر حاصل کرنے کی صورت میں معاہدہ کے مطابق کرایہ ادا کرنا شرعاً  لازم ہے، اجرت کی ادائیگی میں ٹال مٹول جائز نہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144010201216

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں