بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کتاب مطلوب ہے


سوال

حضرت بنوری رحمۃاللہ علیہ کی کتاب جس کانام "بنوری کےفرمودات" ہے اس کی ضرورت ہے؟

جواب

حضرت بنوری رحمہ اللہ کے فرمودات پر مستقل کوئی کتاب نہیں ہے، حضرت نور اللہ مرقدہ کی تصنیفات وتحریرات اور آپ رحمہ اللہ سے بلاواسطہ فیض حاصل کرنے والے آپ کے تلامذہ کے واسطے سے حضرت رحمہ اللہ کے مختلف فرمودات ماہانہ بینات میں پیش کیے جاتے ہیں۔ فقط 


فتوی نمبر : 144004200733

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں