بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کبوتر ودیگر پرندوں کی خرید وفروخت کا حکم


سوال

میرے مالی حالات بہت خراب ہیں اور میں چند مزید پیسے کمانے کے لیے کبوتروں کا کاروبار کرنا چاہتا ہوں. کیا کبوتروں کا کاروبار جائز ہے؟ اور دیگر پرندوں کے کاروبار کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

جواب

کبوتر اور دیگر پرندوں کی خرید وفروخت جائز  اور آمدنی حلال ہے۔ البتہ کبوتر یا دیگر پرندے اڑانے کو مشغلہ بنانا درست نہیں ہے۔ فقط  واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 143901200099

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں