بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کاروباری افراد زکات کا حساب کیسے کریں؟


سوال

جو لوگ کاروبار سے آمدن حاصل کرتے ہیں، کیا وہ زکات صرف سیونگ پر دیتے ہیں؟ چاہے اُن کی آمدن جتنی بھی زیادہ کیوں نہ ہو؟

جواب

سال مکمل ہونے پر جتنا اسٹاک موجود ہو اس کی قیمتِ فروخت لگاکراورجو کچھ سیونگ نقدی و سونا چاندی موجود ہو ان سب کے مجموعہ کا ڈھائی فی صد بطورِ زکات ادا کرنا  واجب ہوتا ہے، صرف سیونگ کا ڈھائی فی صد ادا کرنا کافی نہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144004201331

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں