بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

ڈیجیٹل کرنسی کی شرعی حیثیت


سوال

ڈیجیٹل کرنسی میں ٹریڈنگ کرنا حلال ہے یا حرام؟ بٹ کوئن وغیرہ کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

جواب

ڈیجیٹل کرنسی   کامعاملہ مشکوک ہے، اورپاکستان میں اسے قانونی کرنسی کی حیثیت بھی حاصل نہیں ہے، اس لیے اس کی خریدوفروخت  نیز  اس کے ذریعہ کاروبار کی کسی بھی شکل سے اجتناب کیا جائے۔

مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر فتوی ملاحظہ فرمائیں:

ڈیجیٹل کرنسی اور ون کوائن (Onecoin) کمپنی کا کاروبار!

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144106201097

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں