بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

ڈی این اے کے ذریعہ رشتہ کی تعیین


سوال

کیا اسلامی قانون کے مطابق  ڈی این اے کے ذریعے بہن بھائی کا رشتہ معلوم کیا جا سکتا ھے ؟

جواب

نسب کے ثبوت کےلیے "ڈی این اے " کو معیار بنانا شرعاً درست نہیں ہے، اس سے صرف ایک درجہ کی تائید حاصل ہوسکتی ہے،یہ حکم کامعیار  نہیں بن سکتا۔نیز جدید سائنسی تحقیقات نے بھی یہ بات ثابت کردی ہے کہ "ڈی این اے " کو نسب کے ثبوت کے لیے قطعی معیار نہیں بنایاجاسکتا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200093

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں