بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ڈش انٹینااور ٹی وی کے آلات کا کاروبارکرنا


سوال

کیا "ڈش انٹینا"، "ٹی وی" کے آلات وغیرہ کا بزنس کرنا جائز ہے؟

جواب

"ڈش انٹینا" اور "ٹی وی" کے آلات کا کاروبار کرنا شرعاً ناجائز ہے۔

''( و ) جاز ( بيع عصير ) عنب ( ممن ) يعلم أنه ( يتخذه خمراً )؛ لأن المعصية لا تقوم بعينه بل بعد تغيره۔ وقيل: يكره؛ لإعانته على المعصية، ونقل المصنف عن السراج والمشكلات: أن قوله: ممن أي من كافر، أما بيعه من المسلم فيكره، ومثله في الجوهرة و الباقاني وغيرهما، زاد القهستاني معزياً للخانية: أنه يكره بالاتفاق، ( بخلاف بيع أمرد ممن يلوط به وبيع سلاح من أهل الفتنة )؛ لأن المعصية تقوم بيعنه، ثم الكراهة في مسألة الأمرد مصرح بها في بيوع الخانية وغيرها، واعتمده المصنف على خلاف ما في الزيلعي و العيني وإن أقره المصنف في باب البغاة۔

قلت: وقدمنا ثمة معزياً للنهر أن ما قامت المعصية بعينه يكره بيعه تحريماً، وإلا فتنزيهاً فليحفظ توفيقاً''۔ ( كتاب الحظر و الإباحة، فصل في البيع ٦/ ۳۹۱ ط: سعيد) فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909201713

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں