بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ڈاک خانے کی ملازمت


سوال

کیا ڈاک خانے میں ملازمت کرنا جائز ہے؟ کیوں کہ دوسروں کو خطوط بھیجنے کے ساتھ  ساتھ یہ ایک چھوٹے بینک کی طرح بھی کام کرتا ہے، جیسے یہ لوگوں کے لیے اکاؤنٹ بھی کھولتے ہیں۔

جواب

ڈاک  خانے  میں جائز کاموں کو انجام دینا اور اس کی تنخواہ لینا جائز ہے، لیکن جو امور ناجائز ہیں انہیں بجا لانا اور ان کی تنخواہ لینا جائز نہیں۔ فقط وا للہ اعلم


فتوی نمبر : 144102200133

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں