بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

چھوڑدیا کہنے سے طلاق کا حکم


سوال

اگر کوئی شخص یہ کہے کہ ’’میں نے اپنی بیوی کو چھوڑ دیا ہے‘‘، اس سے کون سی طلاق واقع ہوگی؟ طلاقِ رجعی یا بائن ؟

جواب

’’چھوڑدیا‘‘ کہنے سے  طلاقِ رجعی واقع ہوگی ۔

’’ فتاوی شامی‘‘  (3/ 299):
’’فإن "سرحتك" كناية، لكنه في عرف الفرس غلب استعماله في الصريح، فإذا قال: " رهاكردم " أي سرحتك، يقع به الرجعي مع أن أصله كناية أيضاً، وما ذاك إلا لأنه غلب في عرف الفرس استعماله في الطلاق، وقد مر أن الصريح ما لم يستعمل إلا في الطلاق من أي لغة كانت‘‘. فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144105200988

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں