بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

چاشت کی نمازکا وقت


سوال

چاشت کی نماز کا ابتدائی وقت اور انتہائی وقت بتادیجیے!

جواب

چاشت کا وقت آفتاب طلوع ہوکر ایک یا دو نیزے کی مقدار بلند ہونے سے زوال تک رہتا ہے؛ لیکن افضل یہ ہے کہ ایک چوتھائی دن گزرنے کے بعد چاشت کی نماز پڑھی جائے۔
’’عن أنس بن مالک رضي اللّٰه عنه قال: قال رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیه وسلم: من صلی الضحی ثنتي عشرة رکعة بنی اللّٰه له قصراً في الجنة من ذهب‘‘. (سنن الترمذي، أبواب الوتر / باب ما جاء في صلاة الضحی ۱؍۱۰۸ رقم: ۴۷۱)
’’وندب أربع فصاعداً في الضحیٰ من بعد الطلوع إلی الزوال، ووقتها المختار بعد ربع النہار‘‘. (درمختار، الصلاة / باب الوتر والنوافل / مطلب سنة الضحیٰ ۲؍۴۶۵)
فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144001200450

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں