بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

پینٹ، شرٹ پہننے کا حکم


سوال

کیا پینٹ شرٹ پہنا جائز ہے؟

جواب

پینٹ شرٹ  صلحاء کا لباس نہیں ہے،  اس لیے مسلمانوں کو  چاہیے کہ  صالحین، دین دار، اور نیکوکاروں کے لباس کو اختیار کریں، اور فساق وفجار اور کفار کے لباس اور طور طریق سے حتی المقدور پرہیز کریں،  ملحوظ رہے کہ ایسی پتلون  پہنناجس میں اعضاءِ مستورہ کی نمائش  اور ہیئتِ کذائی خوب واضح ہوتی ہو  ناجائزہے۔ فقط واللہ اعلم

تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر مضمون ملاحظہ فرمائیں:

لباس کے شرعی وطبعی تقاضے اور تشبہ کا المیہ!


فتوی نمبر : 144004200459

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں