بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

پیمپر پہنے ہوئےبچے کو گود میں لے کر تلاوت کرنا


سوال

کیا پیمپر پہنا بچہ گود میں ہو تو قرآن پاک پڑھ سکتے ہیں؟

جواب

پیمپر پہنا ہو ابچہ گود میں ہو اس دوران تلاوت کی جاسکتی ہے ،اس میں شرعاً کوئی حرج نہیں ۔

"قال العلامة الشرنبلالي: وجلوس صغیر یستمسک في حجر المصلي وطیر متنجس علی رأسه لایبطل الصلاة إذالم تنفصل منه نجاسة".  (مراقي الفلاح علی هامش الطحطاوي ص۱۱۳ باب شروط الصلاۃ وارکانہا) (وهکذافي الهندیة ص۶۳ جلد۱ قبیل فصل استقبال القبلة) فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008200585

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں