بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

پیشاب سوکھ جائے تو بستر پر جائے نماز بچھا کر نماز پڑھنا


سوال

اگر بستر پر بچے نے پیشاب کیا ہو اور وہ سوکھ چکا ہو، تو کیا اس پر جائے نماز بچھا کر نماز پڑھنا جائز ہے؟

جواب

 جائز ہے ۔
ہندیہ میں  ہے :

"ولو كانت النجاسة رطبةً فألقى عليها ثوباً وصلى إن كان ثوباً يمكن أن يجعل من عرضه ثوباً كالنهالي يجوز عند محمد وإن كان لايمكن لايجوز، و إن كانت يابسةً جازت إذا كان يصلح ساتراً، كذا في الخلاصة". (الفتاوی الهندیة، ۱/۶۲)

فتاویٰ  شامی میں ہے:

"وكذا الثوب إذا فرش على النجاسة اليابسة؛ فإن كان رقيقاً يشف ما تحته أو توجد منه رائحة النجاسة على تقدير أن لها رائحة لايجوز الصلاة عليه، وإن كان غليظاً بحيث لايكون كذلك جازت". (فتاوی شامی، ۱/۶۲۶،سعيد) فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144106200012

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں