بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

پی ایل ایس اکاؤنٹ پر ملنے والا منافع


سوال

بنک میں میرا پی ایل ایس اکاؤنٹ ہے،کیا اس پر ملنے والا منافع جائز ہے؟ یا نا جائز ہے?

جواب

پی ایل ایس اکاؤنٹ پر ملنے والا منافع شرعاً سود کے حکم میں ہے؛اس لیے اس کا استعمال کرنا ناجائز ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144004200643

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں