بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

پھوپھی اور بھتیجی کو نکاح میں جمع کرنا


سوال

کیا پھوپھی اور بھتیجی ایک نکاح میں رہ سکتی ہیں ؟

جواب

ایک ہی شخص کا ایک ہی وقت میں  پھوپھی اور بھتیجی کو نکاح میں رکھناحرام ہے۔"البحرالرائق" میں ہے:

''( قوله: وبين امرأتين ، أية فرضت ذكراً حرم النكاح ) أي حرم الجمع بين امرأتين إذا كانتا بحيث لو قدرت إحداهما ذكراً حرم النكاح بينهما أيتهما كانتالمقدرة ذكراً، كالجمع بين المرأة وعمتها والمرأة وخالتها والجمع بين الأم والبنت نسباً أو رضاعاً ؛ لحديث مسلم: " لا تنكح المرأة على عمتها ولا على خالتها ولا على ابنة أخيها ولا على ابنة أختها''۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200105

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں