بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

پنکش مچھلی کا کھانا


سوال

ایک مچھلی ہے جس کا نام ہے "بنگش"۔  اس کے بارے میں سنا ہے اس کا کھانا مکروہ ہے۔ آپ راہ نمائی فرمادیں کہ واقعتاً اس کے کھانے میں کراہت ہے؟

جواب

مذکورہ مچھلی کا نام "پنگش"(Pangasius) ہے، یہ مچھلی کی اقسام میں سے ہے،اور حلال ہے، اس کا کھانا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144003200410

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں