بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

پندرہ دن سے کم اقامت کی صورت میں قصر کا حکم


سوال

اگر مسافر کا قیام کسی جگہ بھی 15 دن سے زیادہ نہ ہو تو وہ بغیر کسی شرط کے قصر کرے گا؟

جواب

جس شہر یا گاؤں میں مسافر کا قیام پندرہ دن سے کم ہو اس جگہ مسافر قصر ہی کرے گا۔ جہاں پندرہ دن قیام کی نیت ہو وہاں مقیم ہوجائے گا۔

البحر الرائق شرح كنز الدقائق (2/ 147)

'' وأما وطن الإقامة فهو الوطن الذي يقصد المسافر الإقامة فيه، وهو صالح لها نصف شهر''۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909202072

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں