بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

پلاٹ اگر اسی عرض سے لیا ہو کہ جب ضرورت پڑی تو بیچ دوں گا تو اس پر زکات کا حکم


سوال

پلاٹ اگر اسی غرض سے لیا ہو کہ جب ضرورت پڑی تو بیچ دوں گا تو اس پر زکات  ہے  یا نہیں ؟

جواب

مذکورہ صورت میں پلاٹ پر زکات لازم ہے۔ زکات کا سال پورا ہونے پر پلاٹ کی اس وقت کی مارکیٹ ویلیو کے حساب سے زکات واجب ہوگی۔

"و تعتبر القيمة يوم الوجوب، و قالا : يوم الأداء، و في السوائم يوم الأداء إجماعاً، وهو الأصح، ويقوم في البلد الذي المال فيه'' ...الخ ( كتاب الزكاة ٢/ ٢٨٦ ط: سعيد). فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008200701

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں