بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

پرندوں کے پَر پاک ہیں یا ناپاک؟


سوال

پرندوں کے پَر پاک ہوتے ہیں یا ناپاک؟ میری جیکٹ میں پرندوں کے پر ہیں، کسی نے مجھے کہا ہے یہ تو ناپاک ہوتے ہیں؟

جواب

ہر قسم کے زندہ ومردہ، حلال اور حرام پرندوں کے ”پَر“ پاک ہیں۔

التجريد للقدوري (1 / 89):
"قال أصحابنا: صوف الميتة شعرها وعظمها وقرنها طاهر".
فتح القدير للكمال ابن الهمام (6 / 427):
"(ويجوز بيع عظام الميتة وعصبها وصوفها وشعرها) وريشها ومنقارها وظلفها وحافرها؛ فإن هذه الأشياء طاهرة لاتحلها الحياة فلايحلها الموت". 
فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144104200776

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں