بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

پرندوں کی خرید و فروخت


سوال

میرے شوہر پرندوں کا کام کرتے ہیں،اور مکاؤ وغیرہ خرید کر بیچتے ہیں، یہ کام کیسا ہے؟ اور ان پرندوں کے پر کاٹنا کیسا ہے؟

جواب

پرندے پالنا اور ان کا کاروبار جائز ہے، اور اس غرض سے ان کے زائد پر کاٹنا بھی جائز ہے۔ البتہ پرندوں کے دانہ پانی اور دیگر حقوق کا خیال رکھنا چاہیے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144003200335

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں