بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

جائے نماز بوسیدہ ہوجائے اور نماز ادا کرنے کے ليے مناسب نہ رہے تو اسے کیا کریں؟


سوال

پرانی جائے نماز جو کہ بوسیدہ ہو چکی ہو او ر نماز ادا کرنے کے لیے مناسب نہ رہے تو اسے کیا کریں؟ دفنا دیں یا جلا دیں؟

جواب

دفنانے یا جلانے کے بجائے اگر کسی دوسرے قابلِ احترام  کام میں استعمال کے قابل ہو تو استعمال کیا جاسکتا ہے، اس میں کوئی حرج نہیں ۔فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144001200175

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں