بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

پرائز بونڈ کا انعام


سوال

پرائز بونڈ کا انعام حلال ہے یا حرام؟

 

جواب

پرائز بونڈ سود اور جوئے کا مجموعہ ہے ، اس لیے اس سے حاصل ہونے والا انعام حرام ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909201788

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں