کیا پرائز بونڈ میں سود ہے یا نہیں؟ برائے مہربانی میری راہ نمائی فرمائیں!
پرائز بونڈ میں سود بھی ہے اور جوا بھی،لہذا اس کی خرید و فروخت سے جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143908200570
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن