بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

پرائز بانڈ خریدنے اور اس کا نفع لینے کا حکم


سوال

مجھے یہ جاننا ہے کہ پرائز بانڈ لینا  جائز ہے  ؟اور اس کا جو نفع آئے وہ جائز ہے؟

 

جواب

پرائز بانڈ لینا جائز نہیں ہے اور اس کا جو نفع آئے وہ بھی ناجائز اور حرام ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144003200101

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں